16 جنوری، 2008، 3:49 PM

اس ہفتہ نماز جمعہ

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہرخبررساں ایجنسی نے نماز جمعہ منعقد کرانے والی کونسل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ خبرگان کونسل کے سربراہ  آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حوزہ علمیہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی بوشہری 9 محرم الحرام کی مناسبت سے نماز گذاروں سے خطاب کریں گے ۔

 

 

News ID 622750

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha